3 ستمبر 2015 - 11:26
مصری مؤذن کو اذان میں تبدیلی پر گرفتار کرلیا گیا

مصری مؤذن کو «نماز فیسبوک سے بہتر ہے» کو جملہ «نماز نیند سے بہتر ہے» کی جگہ کہنے پر گرفتار کرلیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ «الصلاة خیر من النوم» (نماز نیند سے بہتر ہے)، کی جگہ «الصلاة خیر من فیسبوک»(نماز فیس بک سے بہتر ہے) کہا ہے

وزارت اوقاف نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے جبکہ موذن کا کہنا ہے کہ اس گرفتاری کا مقصد اسکی عزت کو مجروح کرنا ہے

سوشل میڈیا پر اس مؤذن کی کلپ اپ لوڈ ہونے کے بعد اس کو تھانے میں طلب اور وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا گیا
اس واقعے کے بعد موذن کو مسجد میں کام سے روک دیا گیا ہے اور قانونی چارہ جوئی کی کاروایی جاری ہے
قابل ذکر ہے کہ اہل سنت نماز فجرکی آذان میں «حی علی خیر العمل» کی جگہ «الصلاة خیر من النوم» کہتے ہیں۔

.......

/169